14 ستمبر 2012 - 19:30

ترک فوج نے جنوب مشرقی علاقے میں آپریشن کے دوران 75 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

ابنا: ترک فوج نے جنوب مشرقی علاقے میں آپریشن کے دوران 75 باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق آٹھ ستمبر سے شروع ہونے والے فوجی آپریشن کے دوران ترکی کے چار فوجی بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ہونے والے اس آپریشن میں پانچ ہزار ترک فوجی حصہ لے رہے ہیں ۔...../169